بھارتی سپریم کورٹ نےاجمل قصاب کی سزائےموت پرعملدرآمدروک دیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : بھارت کی سپریم کورٹ نے ممبئی حملے کیس کے مرکزی ملزم اجمل عامر قصاب کی سزائے موت پر عمل درآمد کو روک دیا ہے۔

ممبئی ہائی کورٹ نے اجمل قصاب کے 21 فروری کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔ ممبئی کی مقامی عدالت نے گزشتہ سال 6 مئی کو اجمل قصاب کو سزائے موت سنائی تھی۔

ممبئی حملہ کیس، اجمل قصاب کی سزائے موت روک دی گئی۔ اجمل قصاب کی سزائے موت سے متعلق کیس کی سماعت آئندہ سال 25جنوری سے ہوگی۔ سماء / ایجنسیز

کی

vote

دیا

akmal

survive

Tabool ads will show in this div