اسلام آباد: پی ایس ایل ٹرافی کے ساتھ وکٹری پریڈ
پی ایس ایل کی ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی۔ ڈی چوک سے ایف نائن پارک تک جشن منایا جائے گا۔ وکٹری پریڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیرو، شوبزکے ستارے اور سیاست کے بڑے نام بھی اسلام آبادیوں کے ہمقدم اورشانہ بہ شانہ ہیں۔ دیکھیے فيضان خان کي رپورٹ
D CHOWK
ISLAMABAD UNITED
F-9 Park
Luke Ronchi
psl 2018
Samit Patel
J.P. Duminy
Shadab Khan Steven Finn
Victory Parade
تبولا
Tabool ads will show in this div