سابق مس کولمبیا کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں 6سال قید کی سزا

اسٹاف رپورٹ
بگوٹا : سابق مس کولمبیا کو ارجنٹائن میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں چھ سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

سابق مس کولمبیا اینجی ولینسیا ارجنٹائن سے یورپی ممالک میں کوکین  اسمگل کرتی تھی۔ اس مقصد کے لئے وہ نوجوان لڑکیوں کو استعمال کرتی تھی۔

کوکین کوئن کے نام سے مشہور کولمبین حسینہ کو ارجنٹائن اور کولمبیا کی مشترکہ کوششوں کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ سماء/ایجنسیز

میں

کی

کے

کو

retires

european

majority

failure

peacocks

Tabool ads will show in this div