دبئی ایئرشو میں ہوا بازوں نے آسمان پر رنگ بکھیر دیئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
دبئی : ایئر شو میں ہو ابازوں کے شاندار فضائی کرتب نے آسمان میں رنگ بکھیر دیئے۔

دبئی ائیرپورٹ پر جاری ائیر شو کی افتتاحی تقریب کے دوارن متحدہ عرب امارت کے ہوابازوں کی ٹیم  ال فرسن نے شاندار کرتب دکھائے اور  دھویں کے اسپیشل ایفیکٹس سے فضا کو رنگین کر دیا۔

شو میں مشرق وسطی کی جانب سے بوئنگ 787 ڈریم لائنز نماش کے لئے پیش کیا گیا ۔ پاکستان کی جانب سے پاک فضائیہ کے جے ایف 17تھنڈر فائٹر کو بھی  ایئر شو میں متعارف کرایا  گیا ہے۔ 17 نومبر تک  جاری رہنے والی نمائش میں دنیا بھر سے ہزار سے زائد طیارہ ساز کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں اور توقع ہے کہ پچپن ہزار سے زائد سیاح نمائش میں شرکت کریں گے۔ سماء/ایجنسیز

میں

پر

نے

ferry

entry

motorcycles

Tabool ads will show in this div