بھارت میں ٹرین میں آگ لگنے سے دو مسافر ہلاک،متعدد زخمی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
جھار کھنڈ: بھارتی ریاست جھار کھنڈ میں مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور متاثرہ افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ زخمیوں میں کئی حالت نازک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ سماء/ایجنسیز

میں

زخمی

سے

Karan Johar

Gaza

آگ

Tabool ads will show in this div