ورزش کرتی ڈانس میں مگن خاتون کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا

اسٹاف رپورٹ


لاس اینجلس : امریکا میں خاتون جم میں ورزش کے دوران موڈ میں آگئی  اور رننگ مشین پر ہی ڈانس شروع کردیا۔ اس منظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔


 موج مستیوں کیلئے موقع محل نہیں دیکھا جاتا۔ ایسا اس وقت دیکھنے میں آیا جب شکاگو کے ایک جم میں ورزش کے دوران خاتون نے رننگ مشین پر ہی ڈانس شروع کردیا۔


اس خاتون نے معروف گلوکارہ بیونسے کے ڈانس اسٹیپس اس مہارت سے کیے جس سے معلوم ہوتا تھا کہ اس نے باقاعدہ اس کی تربیت حاصل کی ہے۔


 قریب کھڑے چند افراد نے خاتون کے رقص کو کمیرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ سماء/ ایجنسیز   

میں

کی

کو

نے

کرلیا

Tabool ads will show in this div