عراق سے آخری امریکی دستے کا انخلا شروع

اسٹاف رپورٹ
بغداد : عراق سے امریکی فوجیوں کے آخری دستوں کا انخلا بھی شروع ہو گیا ہے۔

بغداد کے کیمپ وکٹوری میں امریکی فوجیوں کے انخلا پر خصوصی تقریب ہوئی جس میں امریکی نائب صدر جو بائیڈن عراقی صدر جلال طالبانی اور وزیر اعظم نوری المالکی بھی شریک ہوئے۔

تقریب میں امریکی کمانڈرز نے فوجی کیمپ کا کنٹرول باضابطہ طور پر عراقی فورسز کے سپرد کر دیا۔سماء/ایجنسیز

کا

سے

شروع

امریکی

canada

drivers

Tabool ads will show in this div