شیخ رشید قانون سے بالاتر نہیں،نہال ہاشمی

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کہتے ہیں ملک میں دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔ قانون سب کے لیے ایک جیسا ہی ہو۔ کہتے ہیں شیخ رشید کوئی لاڈلہ تو نہیں۔ لندن ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیئے۔

Politics

Senator

Nehal Hashmi

PMLN leader

london airport

Tabool ads will show in this div