مصر میں انتخابی نتائج کا اعلان مزید تاخیر کا شکار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
قاہرہ : مصر میں پہلے مرحلے کے انتخابی نتائج کا اعلان دو دن کی تاخیر سے آج کیا جا رہا ہے۔


مصر میں انتخابی نتائج کا اعلان بدھ کو کیا جانا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے زیادہ ٹرن آؤٹ کو جواز  بناکر نتائج کا اعلان نہیں کیا۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اخوان المسلمون کو برتری حاصل ہے۔ سماء /ایجنسیز

میں

کا

tragic

species

Tabool ads will show in this div