انسانی ترقی سےمتعلق127ممالک کی فہرست جاری،پاکستان125ویں نمبرپر

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
نیو یارک : اقوام متحدہ نے انسانی ترقی سے متعلق ایک سو ستاسی ممالک کی فہرست جاری کردی ہے۔ پاکستان ایک سو پچیس سے ایک سو پینتالیس ویں نمبر پر آگیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ہیومن ڈیولپمنٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تریپن اعشاریہ چار فیصد افراد بنیادی ضروریات زندگی سے محروم  اور ستائیس اعشاریہ چارفیصد افراد شدید غربت کا شکار ہیں۔

صنفی امتیاز کی فہرست میں پاکستان ایک سو پندرویں نمبر پر آگیا۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کے ایک ارب اسی کروڑ افراد دو ہزار پچیس تک پانی کی شدید قلت کا شکار ہو جائیں گے، اور درجہ حرارت میں اضافے سے کئی ممالک میں تباہ کن نتائج  برآمد ہوں گے۔سماء/ ایجنسیز

کی

review

elect

praise

Tabool ads will show in this div