بارہ سالہ لڑکے کی ہلاکت پراحتجاج،پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ
اسٹاف رپورٹ
بیونس آئرس : ارجنٹائن میں بارہ سالہ لڑکے کی ہلاکت پر تحقیقات کا مطالبہ لیے سڑکوں پر آنے والے مظاہرین کی پولیس سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
بیونس آئرس میں تین روز پہلے لڑکے کی ہلاکت کے خلاف سیکڑوں افراد انصاف کی فراہمی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ پرامن ریلی کے دوران چند مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔
پتھراؤ کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوئیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔سماء/ایجنسیز
اور
میں
کی
Edhi
pilgrims
exercises
convoy
تبولا
Tabool ads will show in this div