موسمی تبدیلیاں، تتلیوں کی آمد سے میکسیکو کے جنگل میں منگل
اسٹاف رپورٹ
میکسیکو سٹی : موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاکھوں کی تعداد میں تتلیوں نے میکسیکو کے پرفضا مقامات پر پہنچنا شروع کردیا ہے۔
میکسیکو کے وسطی پہاڑی علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں تتلیاں ہجرت کرکے پہنچ رہی ہیں جہاں ان کے لئے تیرہ ہزار ہیکٹر کے علاقے کو مخصوص کیا گیا ہے۔
دو ہزار میل کا فاصلہ طے کرکے اس مقام پر پہنچنے والی تتلیوں کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد آرہی ہے۔سماء/ایجنسیز
ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے ویڈیو کے لنک پر کلک کریں
میں
کی
کے
سے
آمد
ramazan
تبولا
Tabool ads will show in this div