تیسراٹی20؛پاکستان کےخلاف ویسٹ انڈیزکاٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ

کراچی: تیسرےٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کےخلاف ویسٹ انڈیزنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاہے۔

تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے دوتبدیلیاں کی ہیں۔ شاہین آفریدی کوپاکستان کی جانب سے ڈیبیوکروایاجارہاہے۔سابق کپتان وسیم اکرم نے شاہین آفریدی کو کیپ دی۔ عثمان شنواری کوبھی ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔پاکستان نے محمد عامراورحسن علی کوآرام دیاہے۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کیسرک کوشامل نہیں کیاگیاہے۔آندرےمیک کارتھی ویسٹ انڈیز کی جانب سے ڈیبیوکریں گے۔

پاکستان کوتین ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز میں دوصفرکی برتری حاصل ہے۔

National Stadium Karachi

West Indies tour of Pakistan 2018

west indies tour pakistan

pak v wi 2018

pak v wi t20

pak v wi live score today

pakistan vs west indies live match

pak v wi live score

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div