ترکی: القاعدہ کے 15 دہشت گرد گرفتار

اسٹاف رپورٹ

استمبول: ترک پولیس نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران القاعدہ کے پندرہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترک پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف دارالحکومت انقرہ کے جنوبی علاقے میں کارروائی کی اس دوران پولیس نے القاعدہ کے پندرہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کے گروپ سے ہے۔

کے

PAT

Azadi March

tests

fms

Tabool ads will show in this div