اسپین،تعلیمی بجٹ میں کمی کیخلاف طلبا ڈٹ گئے،مظاہروں میں شدت

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
میڈرڈ : اسپین میں تعلیمی بجٹ کم کرنے کے خلاف طلباء کے احتجاجی مظاہرے میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

دارالحکومت میڈرڈ میں یونی ورسٹی کے سیکڑوں طلباء پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جمع ہوئے اور جامعات کا بجٹ بحال کرنے کے حق میں نعرے لگائے۔

طلباء نے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب بڑھنے کی کوشش کی تو پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرے میں طلباء کے ساتھ اساتذہ بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔سماء/ایجنسیز

میں

کیخلاف

haq

ICT

Tabool ads will show in this div