برطانوی ایٹمی آبدوز سے کروز میزائل فائر کرنے کا مظاہرہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
خلیج میکسیکو: برطانیہ کی نئی ایٹمی آبدوز سے ٹاما ہاک کروز میزائل فائر کرنے کا مظاہرہ کیا گیا۔
 
برطانیہ کی نئی ایٹمی آبدوز ایچ ایم ایس ایسٹیوٹ آئندہ سال آپریشنل ہوگی۔ اس سے پہلے خلیج میکسیکو میں آبدوز سے ٹام ہاک کروز میزائل فائر کرکے اس کی صلاحیتوں کی آزمائش کی گئی۔

برطانیہ پہلا ملک ہے جسے امریکا نے ٹاما ہاک ٹیکنالوجی فراہم کررکھی ہے۔سماء/ایجنسیز

کرنے

کا

سے

Pakistan Army

فائر

Tabool ads will show in this div