ویسٹ انڈیز نے کراچی والوں کے دل جیت لیے
ويسٹ انڈيز سيريز تو ہار گيا لیکن کراچي والوں کے دل جيت گيا۔ اسٹيڈيم ميں موجود شائقين نہ صرف پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے بلکہ والہانہ انداز ميں ويسٹ انڈيز کي ٹيم کا شکريہ بھي ادا کيا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV