بارہ گھنٹے بعد کرد باغیوں کے چنگل سے ترک کشتی آزاد

اسٹاف رپورٹ
انقرہ : ترکی میں اغواء کی  گئی کشتی کے تمام مسافروں کو بارہ گھنٹے کے کمانڈو آپریشن کے بعد بازیاب کروالیا گیا ہے۔

ترک حکام کے مطابق کشتی میں چوبیس افراد  سوار تھے اور اسے کرد علیحدگی پسند نے گزشتہ روز اغوا کرلیا تھا ۔ اغوا کار کو کمانڈو ایکشن کے بعد ہلاک کردیا گیا  اور تمام مسافروں باحفاظت ساحل ہر پہنچادیا گیا ہے ۔ سماء/ایجنسیز

کے

سے

بعد

Amnesty International

pilgrims

predicts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div