ٹریفک پولیس اہلکار کی رشوت خوری، ویڈیو سماء کو موصول

حیدر آباد : حیدرآباد میں ٹریفک پولیس نے رشوت کا بازار گرم کردیا، اہلکار کی کھلے عام رشوت لیتے ہوئی وڈیو سماء کو مل گئی۔

حیدرآباد میں ٹریفک پولیس نے رشوت کا بازار گرم کردیا، پولیس اہلکار کی گدو چوک پر رشوت خوری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

ٹریفک پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے فوٹيج سماء نے حاصل کرلی، ڈرائیور نے 20 روپے دیئے تو اہلکار نے لینے سے انکار کرديا، بولا کہ کم سے کم 100 روپے دو۔

FOOTAGE

TRAFFIC POLICE

MOBILE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div