نیشنل اسٹیڈیم میں آفریدی کے مداح کا انوکھا پلے کارڈ

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شائقین کرکٹ پُرجوش ہیں ، اسٹیڈیم میں شاہد آفریدی کے مداح بھی موجود ہیں ،نوجوان ’مجھے کیوں نکالا‘ کا پلے کارڈ لے کر پہنچ گئے ویڈیو دیکھیں