پاک ویسٹ انڈیزسیریز: حسین طلعت نے ٹی ٹوئنٹی کیپ ملتے ہی کمال کردکھایا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/04/Hussain-Talat-PKG-01-04.mp4"][/video]

کراچی:گزشتہ روزپاکستان اور ویسٹ انڈیزکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکے پہلے میچ میں قومي ٹيم ميں انٹري دينے والے حسين طلعت نے مين آف دي ميچ کا ايوارڈ اپنے نام کرليا۔

کرئير کا پہلا ٹي ٹوئنٹي کھیلنے والے حسین طلعت نے پراعتماد انداز میں بیٹنگ کی اور کمال کرگئے۔پي ايس ايل تھري ميں لاجواب بيٹنگ کے بعد حسین طلعت نے ٹي ٹوئنٹي کيپ ملنے پر بھی اکتالیس رنز کي اننگ کھيلي اور کپتان کے ساتھ پچھتر رنز کي شراکت کي ۔

بالنگ کا آغاز کیا توکيرئير کے پہلے ہي اوور ميں حسین طلعت کو وکٹ مل گئي۔

حسین طلعت کی عمدہ کارکردگی سے خوش اسلام آباد يونائيٹڈ کے اونر علي نقوي کہتے ہيں قومي ٹيم کو نيا ٹينلٹ فراہم کرنے پر فخر ہے۔

Hussain Talat

pak v wi 2018

pak v wi t20

Tabool ads will show in this div