شام میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپ،20ہلاک

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
دمشق : شام کے شہر حُمص میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بیس سے زائد مظاہرین ہلاک ہوگئے۔

عرب لیگ اور شام کی حکومت کے درمیان پرتشدد کارروائیاں ختم کرنے کے معاہدے کے باوجود فوجی آپریشن جاری ہے۔



حُمص  میں سیکیورٹی اہل کاروں نے  مظاہرین کو نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق انہوں نے اسپتال میں  بیس سے زائد مظاہرین کی لاشیں دیکھی ہیں۔ سماء/ ایجنسیز

اور

میں

pipeline

mistake

Tabool ads will show in this div