پہلا ٹی ٹوینٹی، پورا میدان قومی ترانے پر ہم آواز ہوگیا
پاکستان اور وسيٹ انڈيزکے پہلے ٹي ٹوئنٹي ميں جب ترانہ پڑھا گيا، تواس کے اختتام پرآڈيو سسٹم خراب ہوگيا، مگر پُرجوش تماشائيوں نے ترانے کا تسلسل نہ ٹوٹنے ديا، پورا ميدان پاک سرزمين شادباد کيلئے يک زبان و ہم آواز ہوگيا۔ ویڈیو دیکھیں
T20
NATIONAL ANTHEM
PAKvsWI
تبولا
Tabool ads will show in this div