ویڈیو:نیشنل اسٹیڈیم میں خاتون تماشائی لڑپڑیں

پہلےٹی ٹوینٹی میچ میں خواتین تماشائیوں کے درمیان جھگڑاہوگیا۔ اس دوران دونوں نےایک دوسرے کوخوب باتیں سنائیں۔ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے معاملے رفع دفع کروانےکی کوشش بھی کی۔ وہاں موجود دیگر تماشائیوں نے نعرے بازی بھی کی۔ یہ مناظر دیکھیں۔