پہلاٹی ٹوینٹی:پاکستان کاویسٹ انڈیز کوجیت کےلیے 204 رنز کاہدف

 

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کےلیے  204 رنز کاہدف دیاہے۔پاکستان ٹیم نے مقرر20 اوورزمیں5 وکٹ کےنقصان پر203 رنزبنائے۔

پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور فخرزمان نے اننگز کاآغازکیا۔بابر اعظم آؤٹ ہونےوالےپہلےکھلاڑی تھے۔ انھوں نے 17رنزبنائے۔فخر زمان 39 رنزبناکررن آؤٹ ہوئے۔

ڈیبیوکرنےوالےحسین طلعت نے 41 رنز کی بہترین اننگ کھیلی۔ وہ رن آؤٹ ہوئے۔ کپتان سرفراز38 رنز بناسکے۔ ڈیبیوکرنےوالےآصف علی صرف 1 رن پر آؤٹ ہوئے۔

فہیم اشرف نے9گیندوں پر16 رنز کی شانداراننگ کھیلی۔شعیب ملک بھی 14 گیندوں پر37رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے پال ،ایمرت اور پاول نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

National Stadium Karachi

West Indies tour of Pakistan 2018

west indies tour pakistan

pak v wi 2018

pak v wi t20

pak v wi live score today

pakistan vs west indies live match

pak v wi live score

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div