نیشنل اسٹیڈیم کی پچ بیٹنگ کے لیے سازگار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی میچ کےلیے پچ بیٹنگ کےلئے سازگارہے۔ پچ پرگھانس نہیں ہے اور گیند بلے پر آنےکا قوی امکان ہے۔ پہلے بیٹنگ کرنےوالی ٹیم 165 سے زائد رنز بناکر میچ کودلچسپ بناسکتی ہے۔ پچ کے مناظر دیکھیں۔
National Stadium Karachi
West Indies tour of Pakistan 2018
west indies tour pakistan
pak v wi 2018
pak v wi t20
pak v wi live score today
pakistan vs west indies live match
pak v wi live score
تبولا
Tabool ads will show in this div