پہلاٹی ٹوینٹی؛ویسٹ انڈیزکی ٹیم بس کادروازہ خراب
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/04/WI-TEAM-STUCK-NIGHT-01-04.mp4"][/video]

نیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی آمدپربس کادروازہ خراب ہوگیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو مشکلوں سے دروازےکالاک توڑ کرباہر لایا گیا۔ یہ مناظر دیکھیں۔