پہلاٹی ٹوینٹی؛ویسٹ انڈیز کاٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔ بابر اعظم اور فخر زمان پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز کریں گے۔

نیشنل اسٹیڈیم میں کپتان سرفرازاحمد پہلی بار قومی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ سرفرازاحمد کاکہناہےکہ پاکستان کوشش کرے گا کہ 160سےزائدرنزبنائے ۔سرفرازاحمد کاکہناتھاکہ پاکستان میں انٹرنیشنل میچ کھیلنے کی خوشی ہے۔انھوں نے کہاکہ اپنے ہوم گراؤنڈ پرمیچ کھیلنااچھا لگ رہاہے۔پاکستان کی جانب سے حسین طلعت اورآصف علی پہلی بارنمائندگی کررہےہیں۔

پاکستان کی ٹیم میں بابر اعظم،فخرزمان،شعیب ملک،آصف علی، سرفرازاحمد،حسین طلعت،فہیم اشرف،محمد نواز،شاداب خان،محمد عامر اور حسن علی شامل ہیں۔

National Stadium Karachi

West Indies tour of Pakistan 2018

west indies tour pakistan

pak v wi 2018

pak v wi t20

pak v wi live score today

pakistan vs west indies live match

pak v wi live score

Tabool ads will show in this div