عمران خان ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے نہیں آسکتے،پی ٹی آئی رہنماء

تحريک انصاف کے رہنما فواد چوہدري کہتے ہيں عمران خان لاہور ميں ممبر سازي مہم ميں مصروف ہيں۔ عمران خان پاکستان اور ويسٹ انڈيز کا ميچ ديکھنے نہيں آسکيں گے۔ مزيد کيا کہا آئيے آپ کو دکھاتے ہيں

PTI

IMRAN KHAN

t20 match

West Indies

Tabool ads will show in this div