افغانستان سے فرانسیسی فوجیوں کا انخلا شروع

اسٹاف رپورٹ
پیرس : امریکا کے بعد افغانستان میں تعینات فرانس کی فوج کی وطن واپسی بھی شروع ہوگئی ہے۔ پہلا دستہ وطن واپس روانہ ہوگیا ہے۔
 
فرانسیسی صدر نکولس سرکوزئی نے جولائی میں افغانستان سے فوج واپس بلانے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت  دوسو فوجیوں پر مشتمل دستہ فرانس روانہ ہوگیا۔



دوسو مزید فوجی کرسمس سے پہلے فرانس چلے جائیں گے۔ جب کہ چھ سو فوجی دو ہزار بارہ میں وطن پہنچے گے۔ 



افغانستان میں چار ہزار کے قریب فرانسیسی فوجی تعینات ہیں۔سماء/ایجنسیز۔

کا

سے

شروع

canada

female

Tabool ads will show in this div