انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے پی سی بی کو مبارکباد دیتا ہوں، سرفراز احمد

کراچی : سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انٹرنيشنل کرکٹ بحالي کيلئے پي سي بي کو مبارکباد ديتا ہوں، حکومت اور سیکیورٹی اداروں نے بہترین کردار ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ پي ايس ايل فائنل کي طرح ويسٹ انڈيز کا دورہ بھي کامياب ہوگا، کراچي ميں سالوں بعد کرکٹ بحال ہونے پرخوشي ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ ويسٹ انڈيز کي ٹيم بہت زيادہ مضبوط ہے،ميچ مشکل ہوگا، شائقين کرکٹ بھر پورانداز ميں ميچ ديکھنے آئيں۔

INTERNATIONAL CRICKET

Tabool ads will show in this div