ایتھنز: معاشی پالیسوں کے خلاف پولیس اورمظاہریں کے مابین چھڑیں

Nov 30, -0001

ایتھنز: یونانی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف ایتھنز میں پارلیمنٹ کے باہر پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں ہوئیںجس میں مشتعل افراد نے اہلکاروں کے خلاف پیٹرول بم بھی استعمال کئے۔


ایتھنز میں جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیںجب پولیس نے مظاہرین کو پارلیمنٹ کی طرف جانے سے روکنے کی کوشش کی۔


اس موقع پر مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر پیٹرول بم پھینکے اور پتھراؤ کیا۔


 جواب میں پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔۔۔ یونان میں حکومت کی بچت پالیسیوں کے خلاف کئی ماہ سے مظاہرے جاری ہیں۔

کے

خلاف

Tabool ads will show in this div