مالیاتی ناانصافیوں کیخلاف احتجاج دوسرے ممالک تک پھیل گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
نیویارک : امریکا میں عالمی مالیاتی ناانصافیوں کے خلاف شروع ہونے والے مظاہروں نے اب دوسرے ممالک کا بھی رخ کر لیا ہے۔

امریکا کے بعد آسٹریلیا میں بھی عوام سڑکوں پر نکل آئے اورسڈنی میں مرکزی بنیک کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر معاشی پالیسیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔

جاپان کے شہر ٹوکیو میں بھی عوام نے سڑکوں پر مارچ کیا اور معاشی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔ تائیوان کے عوام نے بھی احتجاج کا راستہ اپنا لیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سخت معاشی پالیسیوں کی وجہ ہے وہ بارہ سے سولہ گھنٹے نوکریاں کرنے پر مجبور ہیں۔ سماء / ایجنسیز

updates

گئے

کیخلاف

scores

expenses

Tabool ads will show in this div