جامعہ کراچی میں القاعدہ کے پمفلٹز اور سی ڈیز کی تقسیم کا انکشاف

اسٹاف رپورٹ
کراچی : جامعہ کراچی میں القاعدہ نیٹ ورک کی جانب سے سی ڈیز کی تقسیم کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پوليس اور رينجرز کو مراسلہ ارسال کرديا۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پولیس اور رینجرز کو جاری خط ميں کہا گیا ہے کہ جامعہ کراچی کی آرٹس لابی ميں القاعدہ نيٹ ورک کی جانب سے سی ڈیز اور کتابچے تقسیم کیے گئے، جب کہ مراسلے ميں وائس چانسلر اور شعبے کے سربراہ کو اعتماد میں لے کر واقعہ کی تفتیش کرنے کا بھی کہا گيا ہے۔ مراسلے کے مطابق تقسیم کی جانے والی سی ڈیز اور کتاب پر پروڈکشن ہاؤس الصحاب کا لوگو بھی موجود ہے۔ سماء

اور

میں

کی

کے

کا

burger

Ayan Ali

PAT

سی

chechnya

altaf

Tabool ads will show in this div