کوئٹہ میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
اسٹاف رپورٹ
کوئٹہ: کوئٹہ میں ایک بار پھر ہزارہ برادری کےافراد پر حملہ کیا گیا اور اس بار فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوئےہیں
دہشت گردوں نے اس بار سریاب کے علاقے میں مسافر وین کو نشانہ بنایا، اور مچھ جانے والی گاڑی کے مسافروں کو اتار کر اندھادھند فائرنگ کی گئی، گولیاں لگنے سےتین افراد جاں بحق، اور تین زخمی ہوئے ، جاں بحق افراد میں حوض علی ، علی خان اور علی محمد شامل ہیں جن کا تعلق ہزارہ برادری سےہے، تین زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیاہے جہاں انھیں طبی امداد دی جارہی ہے. سماء
میں
MQM
سے
Tahir-ul-Qadri
Inqilab March
فائرنگ
تبولا
Tabool ads will show in this div