سماء کی اسپیک اپ مہم کا اثر، سائیں سرکار جاگ اٹھی
سماء کی اسپیک اپ مہم کا اثر ، سندھ حکومت کی جانب سے اٹھائیس مارچ کی صبح جامعہ کراچی میں کمپلینٹ اینڈ سجیشن باکسز لگائے جائیں گے، مزید جانتے ہیں سماء کے نمائندہ سنجے سادھوانی