کالعدم طالبان سےمذاکرات میں پیشرفت،کورکمانڈرزکانفرنس آج ہوگی

اسٹاف رپورٹ
راول پنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کمانڈرز کانفرنس آج ہورہی ہے، جس میں پیشہ ورانہ امور سمیت طالبان سے مذاکرات میں پیشرفت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں پاک افواج کے پيشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال ہوگا اور سرحدوں پر سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ ليا جائےگا۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت پر بھی غور کيا جائے گا۔ سماء

میں

آج

guinea

slaps

Tabool ads will show in this div