فاروق ستارکواہم رہنماکی حمایت مل گئی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Sardar-Ahmed-Sot-7sey8-27-03.mp4"][/video]

کراچی : ایم کیوایم کےدرینہ رہنماء سرداراحمد نےکہاہےکہ فاروق ستار کےساتھ ہوں۔

کراچی میں سماءسے بات کرتےہوئے سرداراحمدنےکہاکہ فاروق ستار کی حمایت کرتاہوں۔ جہاں اور جیسے فیصلے فاروق ستارکریں گے،ان کے پیچھے کھڑا ہونگا۔

سردار احمدنےمزید کہاکہ اگر ایم کیوایم میں دراڑ آئی تو بہت برا اور نقصان ہوگا۔ انھوں نے کہاکہ اردو بولنےوالوں کو اب پتہ چلے گا کہ دراڑ کس کوکہتے ہیں۔

فاروق ستارکوپیپلزپارٹی میں شمولیت کی طنزیہ پیشکش آگئی

سردار احمد کاکہناتھاکہ کسی بری صورتحال میں سب تباہ ہوجائیں گے۔

FAROOQ SATTAR

Tabool ads will show in this div