فاروق ستارنےایم کیوایم کابحران زندگی کاحصہ قراردیدیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Farooq-Sattar-Sot-1500-khi-27-03.mp4"][/video]

کراچی: الیکشن کمیشن کی جانب سے ایم کیوایم کی کنوینیر شپ چھن جانےکےفیصلے کےبعد فاروق ستار کچھ پريشان ہیں۔

کراچی میں اپنی رہائش گاہ کےباہرمیڈیاسے بات کرتےہوئے فاروق ستارنےکہاکہ حوصلہ بلند ہے۔ انھوں نے کہاکہ کارکنان سے بات کرکے فيصلہ کريں گے۔

جب فاروق ستار سے ان کے حوصلےکےحوالےسے سوال کیاتھاکہ توان کہناتھاکہ حوصلہ بلند ہے۔مايوسي بالکل نہيں ہے۔

فاروق ستارنےیوٹرن لےلیا

انھوں نے مزیدکہاکہ يہ تو زندگي کا حصہ ہے۔

FAROOQ SATTAR

Tabool ads will show in this div