چین میں پانڈے کے نومولود بارہ بچے عوام کے سامنے پیش

اسٹاف رپورٹ
بیجنگ : جنوب مغربی چین کے پارک میں پیدا ہونے والے پانڈا کے بارہ بچوں کو پہلی مرتبہ عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔

چینی شہر چینگڈو میں واقع پانڈا کے افزائشی مرکز میں گزشتہ تین ماہ کے دوارن پانڈا کے بارہ بچوں کی پیدائش ہوئی جنہیں پہلی مرتبہ انکے پنجروں سے نکال کر سورج کی روشنی میں لایا گیا۔

نومولود پانڈاوں کو دیکھنے کے لئے پارک میں عوام کا ہجوم امڈ آیا۔ پارک انتظامیہ کے مطابق نومولود میں سب سے بڑا پانڈا چوبیس جولائی کو پیدا ہوا تھا۔

پانڈہ کے بچوں کا وزن اب ساڑھے تین کلوگرام ہے۔  بارہ بچوں کی پیدائش سے پارک میں پانڈاوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو اسی ہوچکی ہے۔ سماء / ایجنسیز

میں

کے

ODIs

pilgrims

nyt

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div