ہنزہ کا78سالہ بابا48برس بعدچلنےکےقابل ہوگیا

ہنزہ: 78سالہ بابا علی رہبرکئی عشروں بعد پیروں پر کھڑےہوتےہی اپنے چینی معالجوں کاشکریہ اداکرنےپیدل چین کی جانب چل پڑے۔
ہنزہ کے78سالہ بابا کی ٹانگیں بیماری کےباعث 48 برس خراب تھیں۔ وہ چلنےپھرنےسے قاصراور بسترسے لگ کررہ گئےتھے۔
بابا اب نئی زندگی ملنے پر خوش ہیں۔علی رہبر نےچینی ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کرنے کیلئےدونوں ممالک کا جھنڈا سر پر لگایا اور شاہراہ قراقرم پر پیدل مارچ کرنے نکل پڑے۔
بابا کا علاج چینی ڈاکٹروں نے چین میں کیاہے۔ ان کی دعا ہے کہ دونوں ممالک میں دوستی ہمیشہ برقرار رہے۔