ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ،خواتین اہلکار بھی شامل

لاہور میں ايليٹ فورس کے انيس ويں دستے کي پاسنگ آوٹ تقريب منعقد ہوئي،جس میں نو سو سے زائد جوانوں نے عملي ميدان ميں اترنے کا حلف اٹھايا۔ پاس آؤٹ ہونے والوں میں ايک سو چونتيس خواتين اہل کار بھی شامل ہیں۔ تقريب کے اختتام پر نماياں کارکردگي دکھانے والے اہلکاروں کو اعزازي اسناد سے بھي نوازا گيا۔ ویڈیو دیکھیں۔

passing out parade

Elite Force

female personnel

Tabool ads will show in this div