زمین کے نزدیک نئی کہکشاں کی دریافت،زمین کیلئے خطرہ بن سکتی ہے

اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس: امریکی سائنس دانوں نے زمین کے نزدیک ایسی کہکشاں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق  وائس نامی خلائی جہاز نے ان اجرام فلکی کو دریافت کیا ہے جنہیں نائن ون ون اور نائن ایٹھ ون کا نام دیا گیا ہے۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ان کا حجم تین ہزار تین سو فٹ یا اس سے بھی زیادہ ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ یہ اجرام فلکی زمین کے لئے خطرہ بن سکتے ہیں۔



اسی لیے ان کی خصوصی طور پر نگرانی کی جارہی ہے۔ سماء / ایجنسیز

کی

کے

Disney

georgia

masters

Tabool ads will show in this div