عمران خان نے خیبرپختونخوا کے ترقیاتی بجٹ کے اعدادوشمارغلط بتادیے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خيبرپختونخوا کے ترقیاتی بجٹ کے غلط اعداد و شمار بتادیے۔ممبر سازی مہم میں شرکت کيلئے مانسہرہ آمد پر اپنے خطاب میں عمران خان نے صوبائی ترقیاتی بجٹ کا حجم ایک سو دس ارب روپے بتایا جبکہ بجٹ دستاویزات کے مطابق ترقیاتی بجٹ دو سو آٹھ ارب روپے ہے۔عمران خان نے کیا دعویٰ کیا؟ سنیے

PTI

IMRAN KHAN

membership campaign

Tabool ads will show in this div