پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، شہزاد رائے کی پرفارمنس ، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں پرفارم کرنے والے گلوکار شہزاد رائے نے کراچی کنگز کا نغمہ گایا تو اسٹیڈیم میں بیٹھے شائقین کا جوش قابل دید تھا، گلوکار کی جاندار پرفارمنس نے لوگوں کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ ویڈیو دیکھیں

PESHAWAR ZALMI

ISLAMABAD UNITED

Shehzad Roy

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div