پی ایس ایل فائنل، میوزیکل بینڈ اسٹرنگز کی شاندار پرفارمنس ، ویڈیو دیکھیں

پاکستان کے معروف پاپ میوزیکل بینڈ اسٹرنگز نے ایسی شاندار پرفارمنس دی کہ پشاور زلمی کے کپتان سیمی، اوپنر اینڈری فلیچر اور حسن علی اسٹیج پر جھومتے نظر آئے، مہمان کھلاڑیوں کو رقص کرتے دیکھ کر شائقین کا ولولہ اور زیادہ بڑھ گیا۔ ویڈیو دیکھیں

Closing Ceremony

Strings

Shehzad Roy

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div