پی ایس ایل فائنل کی اختتامی تقریب،فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی : پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی سپر فائنل سے قبل رنگا رنگ اختتامی تقریب بھی خوب اپنا رنگ جمارہی ہے، جس میں فنکاروں نے شاندار فارمنس پیش کیا۔

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی اختتامی تقریب میں فنکاروں کی پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے،جبکہ گراؤنڈ میں شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے۔

 

براہ راست اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیئے کلک کریں 

اختتامی تقریب میں گلوکارہ آئما بیگ، شہزاد رائے ،فرحان سعید، معروف بینڈ اسٹرنگز اور علی ظفر نے اپنے شاندار پرفارمنس سے حاضرین کے خوب محظوظ کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز جے پی ڈومینی کو اسٹیج پر مدعو کیا گیا تو انہوں نے سلام کرنے کے بعد کراچی والوں کو سلام پیش کیا، اُن کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی پی ایس ایل کےفائنل کیلئے تیار ہیں۔

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اسٹیج پر مدعو کیا گیا تو انہوں نے اردو میں کراچی والوں کا حال چال پوچھا، اُن کا کہنا تھا کہ یہاں پشاورزلمی کے سپورٹرز بڑی تعداد میں موجود ہیں، امید ہے کراچی کے شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

NATIONAL STADIUM

PESHAWAR ZALMI

ISLAMABAD UNITED

PSL final

psl 2018

Pakistan Super League 2018

PSL 2018 scorecard

PSL 2018 live score updates

Islamabad United vs Peshawar Zalmi

live score

PSL 2018 match highlights

IUvPZ

parking grounds

Tabool ads will show in this div