پی ایس ایل کی اختتامی تقریب، ڈیرن سیمی اور حسن علی بھی جھوم اٹھے
پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل سے قبل اختتامی تقریب میں فنکاروں نے میگا پرفارمنس سے چار چاند لگائیں گے، گلوکار فرحان سعید کی پرفارمنس پر پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور فاسٹ بالر حسن علی بھی جھوم اٹھے ، ویڈیو دیکھیں