نو سال بعد میدان آباد ہوئے ہیں بہت خوشی ہے،نثار کھوڑو
پی ایس ایل فائنل دیکھنے کے لیے پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بھی اسٹیڈیم پہنچ گئے، نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ نو سال بعد میدان آباد ہوئے ہیں بہت خوشی ہے ۔ سماء کی بیورو چیف فریال عارف سے گفتگو میں انہوں نے مزید کیا سنیئے