سرویوین رچرڈز کامعین خان اکیڈمی کا دورہ

سرویوین رچرڈزنے معین خان اکیڈمی کا دورہ کیا اوروہاں موجود سہولیات میں گہری دلچسپی لی۔ اس موقع پر سابق کپتان معین خان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےمالک ندیم عمر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ مناظر دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV